صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 559
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۵۹ ۶۶- کتاب فضائل القرآن کوئی جھاڑ پھونک سَيِّدَ الْحَيِّ سَلِيْمٌ وَإِنَّ نَفَرَنَا غُيَّبٌ میں ایک لڑکی آئی اور کہنے لگی کہ اس قبیلہ کے فَهَلْ مِنْكُمْ رَاقٍ فَقَامَ مَعَهَا رَجُلٌ مَا سردار کو بچھونے کاٹا ہے اور ہمارے مرد کہیں گئے كُنَّا نَأْبُنُهُ بِرُقْيَةٍ فَرَقَاهُ فَبَرَأَ فَأَمَرَ لَنَاے ہوئے ہیں۔ کیا تم میں سے کرنے والا ہے ؟ تو ایک شخص اس کے ساتھ اٹھ بِثَلَاثِيْنَ شَاةً وَسَقَانَا لَبَنًا فَلَمَّا رَجَعَ کر چلا۔ ہم خیال نہیں کرتے تھے کہ اسے بھی قُلْنَا لَهُ أَكُنْتَ تُحْسِنُ رُقْيَةً أَوْ كُنْتَ کوئی دم آتا ہے۔ چنانچہ اس نے اس پر پھونکا وہ تَرْقِي قَالَ لَا مَا رَقَيْتُ إِلَّا بِأُمِّ اچھا ہو گیا اور اس سردار نے اس کو ۳۰ بکریاں الْكِتَابِ قُلْنَا لَا تُحْدِثُوا شَيْئًا حَتَّى دینے کا حکم دیا اور ہمیں دودھ بھی پلوایا۔ جب وہ نَأْتِيَ أَوْ نَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص لوٹا ہم نے اس سے پوچھا: کیا تم کوئی دم وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ ذَكَرْنَاهُ اچھی طرح کر سکتے تھے؟ کیا تم جھاڑ پھونک کیا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کرتے تھے؟ اس نے کہا: نہیں۔ میں نے تو صرف سورہ فاتحہ پڑھ کر پھونک دیا تھا۔ ہم نے کہا: وَمَا كَانَ يُدْرِيهِ أَنَّهَا رُقْيَةٌ اقْسِمُوا اپنی طرف سے) کچھ نہ کہو، جب تک کہ ہم نبی وَاضْرِبُوا لِي بِسَهُم۔ وَقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچ نہ جائیں یا کہا: جب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ تک ہم بی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھ نہ ! پوچھ نہ لیں۔ جب حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيْرِيْنَ حَدَّثَنَا ہم مدینہ میں آئے تو ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مَعْبَدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے اس کا ذکر کیا۔ آپؐ نے فرمایا: اسے کیا پتہ تھا الْخُدْرِيِّ بِهَذَا۔ کہ وہ بھی کوئی دم ہے۔ ان کو تقسیم کر لو اور میرا بھی ایک حصہ رکھو۔ ابو معمر نے (اپنی سند میں) یوں کہا کہ ہم سے عبد الوارث نے کہا کہ ہمیں ہشام ( بن حسان) نے بتایا کہ محمد بن سیرین نے اطرافه: ۲۲۷۷ ٥٧٣٦، ٥٧٤٩۔ ہم سے بیان کیا کہ ہمیں معبد بن سیرین نے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو سعید خدری سے یہی روایت بیان کی۔ عمدۃ القاری کے مطابق اس جگہ لفظ ”لہ“ ہے۔ (عمدۃ القاری جزء ۲۰ صفحہ ۲۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔