صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 58 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 58

صحیح البخاری جلد ۵۸ ۶۵ - كتاب التفسير / الحج أَبِي مِجْلَةٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ اُنہوں نے ابو مجلز (لاحق) سے ، ابو مجلز نے قیس أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ بن عباد سے ، قیس نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ يُقْسِمُ فِيْهَا قَسَمًا إِنَّ هَذِهِ الْآيَةَ سے روایت کی کہ وہ آیت هَذنِ خَصْمَن هُذَنِ خَصْمَنِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمُ اخْتَصَمُوا فِى سوا فِي رَبِّهِمْ کے بارے میں قسم کھا کر بیان (الحج: ٢٠) نَزَلَتْ فِي حَمْزَةَ وَصَاحِبَيْهِ کرتے تھے کہ یہ آیت حضرت حمزہ اور اُن کے دو ساتھیوں (حضرت علیؓ اور حضرت عبیدہ بن وَعُتْبَةَ وَصَاحِبَيْهِ يَوْمَ بَرَزُوا فِي يَوْمِ حارث) و عتبہ اور اس کے دو ساتھیوں (شیبہ اور بَدْرٍ رَوَاهُ سُفْيَانُ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ۔ وَقَالَ عُثْمَانُ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَّنْصُورٍ ولید) کی نسبت اس دن نازل ہوئی کہ جس دن وہ جنگ بدر میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَوْلَهُ۔ کے لئے نکلے ۔ سفیان ثوری) نے بھی یہ بات ابو ہاشم سے روایت کی۔ اور عثمان ( بن ابی شیبہ ) نے جریر سے، جریر نے منصور سے، منصور نے ابو ہاشم سے ، ابو ہاشم نے ابو مجلز سے ان کا یہ قول ( اس بارے میں) نقل کیا ہے۔ أطرافه: ٣٩٦٦، ٣٩٦٨، ٣٩٦٩۔ ٤٧٤٤ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۴۷۴۴: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ معتمر بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مِجْلَز میں نے اپنے باپ ( سلیمان بن طرخان) سے سنا، عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي وہ کہتے تھے: ابو مجلز نے ہمیں بتایا کہ قیس بن عباد طَالِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنَا أَوَّلُ سے روایت ہے۔ قیس نے حضرت علی بن ابی مَنْ يَجْلُو بَيْنَ يَدَيِ الرَّحْمَنِ طالب رضی اللہ عنہ سے (سن کر) نقل کیا کہ انہوں لِلْخُصُومَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ قَيْسٌ نے کہا: میں سب سے پہلا ہوں گا جو قیامت کے وَفِيهِمْ نَزَلَتْ هُذَنِ خَصْمَنِ اخْتَصَمُوا روز رحمن کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے فِي رَبِّهِمْ ( الحج : ٢٠) قَالَ هُمُ الَّذِينَ لئے دو زانوں ہو کر بیٹھوں گا۔ قیس نے کہا: اور