زندہ درخت — Page 304
، عطیه، منزه، آمنه زنده درخت 3- رشید احمد۔بیگم ناصرہ رشید صاحبہ (یوکے) بچے۔نبیل احمد ( متعلم جامعہ احمدیہ یو کے ) ماریہ، حانیہ 4- نیز اہلیہ محترم اعجاز کریم الدین صاحب (یوکے) بچے۔صدف ، رخشندہ غزالہ 5- وسیمہ اہلیہ محترم محمد ادریس صاحب ( ریجنل امیر فرنیکفرٹ جرمنی) بچے۔مائدہ، عامر احمد، ارسلان احمد 6- آصف محمود باسط راه هدی M۔T۔A) بیگم نصرت جہاں صاحبہ (یوکے) بچے۔رومان ، بارعہ، ریحانہ۔محتر مدامۃ الرشید صاحبہ اہلیہ محترم صادق محمد صاحب 21 جون 1936 قادیان میں پیدا ہوئیں۔بچپن کی یادوں میں ابا جان کا قرآن پاک سنا، تلفظ درست کرانا اور حفظ کروانا یاد ہے۔اس ضمن میں ایک دلچسپ دردانگیز واقعہ ہوا کہ ابا جان نے آخری سیپارہ حفظ کرنے پر مخمل کا سوٹ انعام رکھا۔کشائش کا زمانہ تھا اجمل کا سوٹ بڑی بات نہ تھی مگر پھر تقسیم برصغیر کے بعد حالت کی کروٹ سے ابا جان درویش ہو گئے۔بیٹی نے آخری سیپارہ مکمل حفظ کر لیا تو بڑی دعاؤں اور معذرت کے ساتھ اپنا وعدہ اس طرح پورا کیا کہ مل کے بجائے کھدر کی قمیض بھیجی۔یہ تحفہ بیٹی نے بہت خوشی سے وصول کیا کیونکہ اُس میں ابا جان کی دلی دعائیں شامل تھیں اور وقت ایسا تھا کہ کھد ربھی غنیمت تھا۔رتن باغ میں 1948 میں پہلی تعلیم القرآن کلاس میں شامل ہو ئیں اس کلاس کی تاریخی اہمیت ی تھی کہ 1948 کی مجلس مشاورت میں قرآن کلاسز کھولنے کی تجویز پیش ہوئی جو حضرت مصلح موعود نے منظور کر لی۔اور اس طرح اظہار خوشنودی بھی فرمایا۔اس کلاس کی طالبات میں 16 نمبر پر امتہ اللطیف اور 17 نمبر پر امتہ الرشید تھیں۔( بحوالہ تاریخ لجنہ دوم ص 85,86) 304