زندہ درخت — Page 294
زنده درخت ذریعے سے آتے ہیں جس کے متعلق کوئی وہم و گمان بھی ان کو نہیں تھا۔“ بڑے بھائی جان جہاں بھی رہے اپنے انداز میں دعوت الی اللہ کرتے رہے۔آپ کے حصے میں یہ خصوصی سعادت بھی آئی کہ والد صاحب کی زندگی کے آخری سال قادیان جا کر خدمت کی توفیق پائی۔اور خوب دعائیں لیں۔پھر وفات کے بعد کچھ عرصہ قادیان ٹھہرے اور درویش کے اثاثہ کو لائبریری اور قدر کرنے والوں تک پہنچانے کا کام کیا۔آج کل آسٹن امریکہ میں مقیم ہیں۔اولاد :- 1- حافظ بشارت احمد غنی سابق قائد خدام الاحمد بہ حال زعیم انصار الله و صدر جماعت کوٹ لکھ پت لاہور۔بیگم امتہ النصیر خالدہ۔بچے۔اسد احمد غنی ، عائشہ فنی، انصر احمد غنی ، احسن احمد غنی۔2- راشدہ مومن حمید صاحبہ نیو یارک اہلیہ محترم عبد المومن حمید صاحب ، بچے عمر حمید ، احسان حارث حمید ، ہما حمید، شانزے حمید 3 - لبنی ساجد صاحبہ اہلیہ ونگ کمانڈر ڈاکٹر ساجد احمد۔بچے روحی احمد ، عائشہ احمد ، بجیل احمد شہیمی احمد 4- فخر احد فنی (سیکریٹری تحریک جدید و وقف جدید جماعت آسٹن امریکہ ) بیگم نگہت صاحبہ بچے۔یہ غنی ، افشاں ما ہم غنی ، عازش احمد غنی۔-5- حسنی مقبول ( ریجنل نائب صدر لجنہ اماءاللہ آسٹن امریکہ و معاون مدیره رساله النور ) اہلیہ مقبول احمد صاحب۔بچے مظہر احمد ، شازل احمد ، صارم احمد 294