ذوق عبادت اور آداب دُعا — Page 516
516 انکار پیدا ہوتا چلا جاتا ہے۔اتنا ہی زیادہ وہ رکوع اور سجود کا اہل ہوتا چلا جاتا ہے اور تکبر کی بجائے اس میں انکساری بڑھنے لگتی ہے۔خدا کرے کہ ہمیں ہمارے بیٹوں کو بھی اور چھوٹوں کو بھی موجودہ نسلوں کو بھی اور آئندہ نسلوں کو بھی ایسی ہی نمازیں نصیب ہوں۔