زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 321 of 348

زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 321

زریں ہدایات (برائے طلباء ) 321 جلد چهارم دے وہ مرجع خلائق بن جاتا ہے اور دنیا اس کی طرف کھنچی چلی آتی ہے۔اس ضمن میں حضور نے تحدیث بالنعمت کے طور پر اپنے بعض واقعات بیان کئے اور بتایا کہ علم کا حقیقی سرچشمہ خدا تعالیٰ کی ذات ہے۔حضور نے فرمایا پس میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اسلام سیکھیں، خدا تعالیٰ سے تعلق قائم کریں اور دنیا کے استاد بنیں۔“ الفضل 11 فروری 1959ء) 1 کنز العمال جلد 16 صفحه 599 مطبوعہ دمشق 1433 الطبعة الاولى 2: ابراہیم : 25