زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 7 of 348

زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 7

زریں ہدایات (برائے طلباء ) 7 جلد چهارم بڑھائیں گے وہ دنیوی ترقی کی منزل مقصود تک پہنچ جاتے ہیں۔اس قسم کے نوجوانوں کے لئے اعلان کیا جاتا ہے کہ اگر ہوں تو اطلاع دیں۔پھر ان کے مناسب حال مشورہ دیا جائے گا۔“ (الفضل 7 مئی 1933ء)