زرّیں ہدایات (جلد سوم برائے طلباء۔1916ء تا 1931ء) — Page 117
زریں ہدایات (برائے طلباء) 117 چاند سوم کا مطلب یہ نہیں کہ جیبیں بھری ہوں بلکہ یہ ہے کہ مثلاً اگر کوئی عورت تکلیف میں ہے، اندھی ہے اور بچہ اس کے ساتھ ہے جسے وہ اٹھا نہیں سکتی تو لڑکا اٹھا لے۔اگر کوئی گر جاتا ہے تو اسے اٹھائے۔اسی قسم کے اور بیسیوں کام ہیں۔چونکہ اب وقت زیادہ ہو گیا ہے اس لئے باقی باتیں پھر کسی وقت بیان کر دی جائیں گی۔“ (الفضل 10 جولائی 1923ء) :1 بخاری کتاب الادب باب من أحق الناس بحسن الصحبة صفحه 1045 حدیث نمبر 5971 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 2 بخاری کتاب الادب باب البر والصلة صفحہ 1045 حدیث نمبر 5970 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 3 تذکرہ صفحہ 323 ایڈیشن چہارم 2004 ء