زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 81
زریں ہدایات (برائے مبلغین) 81 جلد دوم 66 والے ہیں ان سب کو بہتر سے بہتر ثواب حاصل کرنے کی توفیق دے۔آمین۔“ الفضل 14 مئی 1933 ء ) 1: تاڑ کھجور کی قسم کا ایک درخت ( فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 336 مطبوعہ لاہور (,2010 2 یوکلپٹس : ایک درخت جس کا عرق دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے۔(فیروز اللغات اردو جامع صفحه 1470 مطبوعہ لاہور 2010ء)