زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 40 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 40

زریں ہدایات ( برائے مبلغین ) 40 جلد اول کہ خدا تعالیٰ جب ان لوگوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے جو اس کے مقابلہ کے لئے کھڑے ہوتے ہیں اور اس کی اطاعت سے اپنے آپ کو نکالتے ہیں تو پھر کیا انہیں کی ضروریات کو پورا کرتا اس پر بوجھل ہو گا جو اس کا نام پھیلانے کے لئے کھڑے ہوں گے؟ ہر گز نہیں۔خدا تعالیٰ ضرور ان کے لئے سامان پیدا کر دے گا۔“ (الفضل 10 مارچ 1917 ء ) 1: بخارى كتاب الاطعمة باب ما يقول اذا فرغ من طعامه (الخ) صفحه 972 حدیث نمبر 5458 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2 بلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ (المائدة: 68) 3 : بخارى كتاب الجهاد والسير باب فضل من اسلم على يديه رجل (الخ) صفحہ 497 حدیث نمبر 3009 مطبوعہ ریاض 1999ءالطبعة الثانية 4: إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ (القصص : 57)