زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 436
زریں ہدایات ( برائے مبلغین ) 436 جلد اول چاہئے جو بڑا بھائی اپنے چھوٹے بھائی سے کرتا ہے۔ہر بات میں ان کے جذبات اور احساسات کا لحاظ رکھیں۔میں امید کرتا ہوں اگر اس طرح کام کریں گے اور میری نصیحتوں کو یا درکھیں گے تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے انہیں کامیابی حاصل ہوگی۔(الفضل 15 نومبر 1930ء) 66 1 کنسل قضل قونصل (Council) سفیر (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 965 مطبوعہ لاہور 2010ء) 2 تذکرہ صفحہ 347 ایڈیشن چہارم 2004 ء :3 مسلم كتاب الامارة باب النهى عن طلب الامارة (الخ) صفحہ 818 حدیث نمبر 4715 مطبوعہ ریاض 2000 ءالطبعة الثانية