زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 393 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 393

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 393 جلد اول حاصل کریں اور پھر ہمارے مبلغین کے لئے نائب بن کر کام کریں تو بہت مفید ہو سکتا ہے اور یہی ذریعہ ہے جس سے بیرونی ممالک فائدہ اٹھا سکتے ہیں وگرنہ یہاں سے اتنے آدمی بھیجنے کے لئے بہت اخراجات درکار ہیں جنہیں فی الحال مرکز برداشت نہیں کر سکتا۔" الفضل 11 فروری 1930ء) 1: التوبة: 128