ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 72
۱۴۔پیشتر اس ماجرے کے اے ہمام ہو گا جو اس سال میں ماہ صیام اس میں ماہ مہر کا اے با وقوف ہوگا واقع یک خسوف و یک کسوف اور یوں آواز آوے گی وہاں وقت بیعت آسماں سے نا گہاں یعنی یہ مہدی خلیفہ حق کا ہے پس سنو تم بات اس کی جو کہے آثار محشر صفحه ۹ مطبوعه ۱۸۶۹ء) ۱۵۔صاحب اقتراب الساعتہ نے ظہور امام مہدی علیہ السلام کی علامات کے بارے میں کہا ہے : اشاعتہ میں ہی ہے کہ كُلُّهَا مَوْجُودَةٌ وَهِيَ فِي التَّزَايُدِ يَوْمًا فَيَوْمًا وَقَدْ كَادَتْ أَنْ تَبْلُغَ الْغَايَةَ أَوْ قَدْ بَلَغَتْ یہ بات تو ہے ہجری میں کہی تھی۔اب ان سا ہجری میں رہی سہی نشانیاں بھی ظاہر ہوگئیں۔۱۶۔اخبار وطن کا ایک شعر مشہور ہے۔( اقتراب الساعه صفحه ۵۴) يا صاحب الزمان بظهورت شتاب گن عالم زدست رفت تو پادر رکاب گن ۱۷۔ظہور مہدی کی اہم علامات میں سے دقبال اور یا جوج و ماجوج کی آمد تھی جن کے ظہور پر امام مہدی کا انتظار شدید تر ہو گیا۔مولانا ظفر علی خاں صاحب ایڈیٹر زمیندار نے کہا