ظہورِ امام مہدی ؑ

by Other Authors

Page 3 of 97

ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 3

حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ علیہ السلام کا دعوى مجھے خدا تعالی کی پاک اور مطہر وحی سے اطلاع دی گئی ہے کہ میں اُس کی طرف سے سے مسیح موعوداور مہدی معہود اور اندرونی و بیرونی اختلافات کا حکم ہوں۔( اربعین نمبر صفحه (۴)