یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 46 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 46

46 46 خدمتیں دین کی بھی وہ کرتا رہا ہجر کی تلخیاں بھی وہ سہتا رہا دل نگاراں روانه ہوا لے کے آخر میں نذرانہ جان و سوئے کوئے اس کے دم سے اجالا تھا چاروں وہ وو گیا تو یہاں تیرگی چھا گئی گئی۔چاند روشن اب بھی افق ہے میرے سورج کو کس کی نظر کھا ( صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ بنت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب)