یادِ محمود ؓ — Page 41
41 جو لب چور رہتے تھے خوشی ނ نہیں ہیں وہی آشنا اب بنی ނ جو ہونٹوں رہتے تھے ہر آن رقصاں وہی قہقہے اب ہوئے اجنبی ނ یہ کیوں چھا گئے ہیں گھٹاؤں کے بادل؟ ہوئے ہم یہ محروم کس روشنی سے؟ زمانے کی تھیں رونقیں کس کے دم سے؟ ہوا یہ جہاں سونا کس کی کمی سے ؟ ہر اک قلب مضطر ، اک آنکھ پُر نم ہر نہیں رنج و غم تیرا بڑھ کر کسی ستاتی تھی ہر دم انہیں یاد جس کی وہ ملنے گئے ہیں بس اب اس نبی زندہ تھے وہ - زندہ ہیں زندہ رہیں گے حیات ان کی وابستہ - ہر احمدی ހނ (مبشر خورشید راولپنڈی)