یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 23 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 23

23 23 چودھویں کا چاند ہے پر چاندنی خالق الانوار نے جب ماند کی قدرت ثانی کا یا رب ہو نزول سب جماعت کی دعائیں کر قبول ہو چکا ہے ثُلَّةٌ مِّنَ الأَوَّلِين اور اب ہے ثُلَّةٌ مِّنَ الاخرين بے امامت کے تو رہ سکتے نہیں صدمہء فرقت تو سکتے نہیں حامی و ناصر خدائے پاک ہو جلوه نور نور شد لولاک ہو پڑھتے ہیں اِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن تائبون و آئبون حامدون دین محمد کی طلب قدرت ثانی کا ثالث منتخب ( قاضی محمد ظہور الدین اکمل )