حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال

by Other Authors

Page 29 of 31

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال — Page 29

ثُمَّ اسْتَيْقَظَ وَهُوَفِي المَسْجِدِ الْحَرَامِـ یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم معراج میں یہ سب نظارے دیکھنے کے بعد بیدار ہو گئے۔اور اس وقت آپ مسجد حرام میں تھے۔اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ معراج ایک نہایت لطیف رڈیا تھا جو بصورت کشف دکھایا گیا۔نہ کہ بصورت جسم عنصری - وعوالمراد - ساتواں شعبہ : ایک شبہ یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مرزا صاحب کی والدہ کا نام تو مریم نہ تھا۔پس آپ ابن مریم نہ ہوئے۔اس کا جواب یہ ہے :۔۱ که این مریم حضرت عیسی کا ایک لقب اور نام تھا وہی لقب اور نام استعارہ حضرت مسیح موعود کو دیا گیا اس لئے کہ آپ میں حضرت عیسی کی صفات پائی گئیں اور عربی زبان کا یہ قاعدہ ہے کہ اونی مناسبت کی بناء پر بعض کو بعض کا نام دیا جاتا ہے۔بخاری شریف میں ہے کہ کفار مگر حضو؟ کو موحد سمجھ کر ابن ابی کیشہ کا لقب دیتے تھے حالانکہ ان کو یقین تھا کہ آپ ابی کبشہ کے بیٹے نہیں۔ان کا مطلب یہ تھا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں باتوں کا پرچار کرتے ہیں جو پہلے زمانہ میں ابی کبشہ ایک موجد شخص کیا کرتا تھا۔دوسری حکمت یہ ہے کہ جس طرح مسیح ابن مریم ناصری موسوی سلسلہ کے خاتم الحلفاء تھے۔اسی طرح محمد می شیخ محمدی سلسلہ کا خاتم الخلفاء تھا اس لئے وہی نام ان کو دیا گیا۔تیسری حکمت یہ ہے کہ چونکہ آخری زمانہ کے موعود کا ایک بڑا کام یہ تھا کر و لیبی مذہب۔کیے ه : - بخاری جلد دوم کتاب التوحید باب قول الله وَكَلَّمَ اللَّهُ مُوسى تَكْلِيما - : - بخاری جلد اول کتاب - كيفَ كَانَ بَدأ الوحى إِلَى رَسُولِ الله -