حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وصال — Page 16
14 اب یہ سب کے نزدیک مسلم ہے کہ یحیی فوت ہو چکے ہیں اور ان کی روح جسم عنصری سے الگ ہے۔اس لئے ثابت ہوا میسیج بھی فوت شدہ ہیں۔کیونکہ مردوں میں وہی شخص رہتا ہے جو خود فوت شدہ ہو۔دم) - (اختلاف خکلیتین) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مسیحوں کا الگ الگ حلیہ بیان فرمایا ہے آپ نے مسیح اسرائیلی کا حلیہ معراج کی رات یوں بیان کیا : - فَا مَّا عيسى أَحْمَرُ جَعْدٌ له کر عیسی شریخ رنگ اور گھنگریا سے بالوں والے تھے اور جہاں آپ قاتل دقبال مسیح کا صلیہ ذکر کرتے ہیں۔تو فرماتے ہیں :- ترجل أَدَهُ سَبْطُ الشَّعْرِ له کہ وہ گندم گوی کھلے بالوں والا تھا۔پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دو مسیحوں کا الگ الگ حلیہ بیان کرنا صاف ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیلی مسیح اور ہے اور محمدی مسیح دوسرا شخص ہے۔:- حضرت مسیح موعود علیہ السّلام فرماتے ہیں : 8 سید جدا کند ز مسیحائے احمرم سے کہ میرا آقا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم مجھے سُرخ رنگ کے مسیح سے جدا کرتا ہے۔شہادات اکابر امرتے بعض لوگ کہتے ہیں کہ حیات مسیح پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے۔لہذا احمدی جماعت ه بخاری جلد اول کتاب الانبياء باب وا ذكر فى الكِتب مَرْيَمَ إِذَا نَتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا۔ه : در تمین فارسی ص ۲۳ ، ازاله او یام ما ۱۵۔