حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 210
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 210 مناجات ولی اللہ بُری ہے ٹھہرنے کی جگہ اور بُر امقام ہے۔۱۷۸ - اَللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمواتِ وَالْاَرْضِ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ أَنْتَ تَحْكُمُ بَيْنَ عِبَادِكَ فِيْمَا كَانُوا فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ ( سورة الزمر: ۴۷) الہی! پیدا کرنے والے آسمان اور زمین کے۔جاننے والے پوشیدہ اور کھلی باتوں کے تو ہی فیصلہ کرے گا اپنے بندوں کے درمیان ان باتوں کے متعلق جن میں وہ جھگڑتے تھے۔اس لئے اے ہمارے رب ! نہ شامل کر ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ۔(فتنہ سے بچنے کی دعائیں) ١٧٩ - رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (سورة الممتحنة: ٦) اے رب ہمارے! نہ بنا ہمیں تختہ مشق کافروں کا اور معاف کر ہم کو اے ہمارے رب تو ہی زبر دست حکمت والا ہے۔۱۸۰ - رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ اے رب ہمارے! نہ بنا ہمیں تختہ مشق ظالموں کا۔(سورۃ یونس: ۸۶) ۱ ۱۸ - رَبَّنَا وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحَ الدَّجَّالِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ - إِنَّهَا لَفِتْنَةٌ عُظمى قَدْ اَحَاطَتْ بِنَا مِنْ كُلِّ جَانِبٍ وَّإِنَّ سَفِيْنَتَنَا يَارَبِّ ذَاتُ الْوَاحٍ وَّ دُسُرٍ - تَجْرِى بِنَا فِي مَوْجٍ كَالْجِبَالِ - لَا عَاصِمَ الْيَوْمَ إِلَّا أَنْتَ فَادْرِكُنَا بِرَحْمَتِكَ قَبْلَ اَنْ نَّكُونَ مِنَ الْمُغْرَمَيْنَ - رَبَّنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ