حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 209 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 209

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 209 مناجات ولی اللہ ٧۵ ١ - اَللَّهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَالحِقْنَا بِالصَّلِحِيْنَ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا - ۱۷۵ مَفْتُونِينَ ( مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۴۲۴) الہی! ہم کو وفات دے مسلمان ہونے کی حالت میں اور ملادے ہم کو نیکو کاروں سے نہ رسوا ہوں اور نہ فتنہ میں ڈالے جائیں۔( تائیدات سماویہ ) ١ - رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيْمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَا مَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرُ عَنَّا سَيًا تِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ۚ رَبَّنَا وَاتِنَامَا وَعَدُتَّنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَه (سورۃ آل عمران: ۱۹۴-۱۹۵) اے ہمارے رب! ہم نے سنا ایک پکارنے والا جو پکارتا ہے۔ایمان لانے کیلئے ( کہتا ہے) کہ ایمان لاؤ اپنے رب پر سو ہم ایمان لائے۔اے ہمارے رب! بخش ہم کو گناہ ہمارے اور دور کر ہم سے ہماری بُرائیاں اور وفات دے ہم کو نیک لوگوں کے ساتھ۔اے رب ہمارے ! تو دے ہم کو جو وعدہ کیا تو نے ہم سے اپنے رسول کے ذریعہ اور نہ رسوا کر ہم کو قیامت کے دن۔یقینا تو نہیں خلاف کرتا وعدہ کا۔- ( عذاب سے بچنے کی دعا ) ۱۷۷ - رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًاه (سورۃ الفرقان: ۶۶۔۶۷) اے رب ہمارے! ہٹا ہم سے دوزخ کا عذاب۔اس کا عذاب بڑی چھٹی ہے اور وہ بہت ہی