حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 197 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 197

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 197 مناجات ولی اللہ بهَا شَرَفَ كَرَامَتِكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ - (کنز العمال جلد ۲ حدیث نمبر ۳۶۰۸) الہی! تو مجھے وہ ایمان دے جو نہ پھرے اور ایسا یقین دے کہ جس کے بعد کفر نہ ہو اور ایسی رحمت عطا کر کہ جس کے ذریعہ میں تیری عزت سے شرف پاؤں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۱۳۸ ١١ - اللَّهُمَّ لَا تَكِلْنِي إِلى نَفْسِي طُرْفَةَ عَيْنٍ وَّلَا تَنْزِعُ مِنِّى صَالِحَ مَا أَعْطَيْتَنِي فَإِنَّهُ لَا نَازِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا يَعْصِمُ ذَا الْجَدِّمِنكَ الْجَدُّ - ( کنز العمال جلد۲ حدیث نمبر ۵۰۷۵) الہی ! نہ سپر د کر مجھے میرے نفس کے آنکھ کی جھپک بھر اور نہ چھین مجھ سے اچھی چیزیں جو تو نے مجھے عنایت کی ہیں کیونکہ کوئی نہیں چھین سکتا اس چیز کو جو تو نے دی اور نہیں بچاسکتی کوشش والے کی کوشش تجھ سے۔۱۳۹ - اللَّهُمَّ اِنّى أَسْتَلْكَ إِيمَانًا لَّا يَرْتَدُّ وَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَمُرَافَقَةً نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَعْلَى دَرَجَةِ الْجَنَّةِ الْخُلْدِ (کنز العمال جلد ۲ حدیث نمبر ۵۰۸۸) الہی ! میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسا ایمان جو پھر نہ بدلے اور ایسی نعمت جو فنا نہ ہو اور رفاقت اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جنت خلد کے اعلیٰ درجوں میں۔۱۴۰ - اَللّهُمَّ وَمَا ابْتَلَيْتَنِى بِهِ مِنْ رَّحَاءٍ وَّ شِدَّةٍ فَمَسِكْنِي بِسُنَّةِ الحَقِّ وَشَرِيعَةِ الْإِسْلَامِ الہی ! اور جس بات سے تو میری آزمائش کرے خواہ نرمی سے خواہ بختی سے تو مجھ کو مضبوطی سے قائم رکھ حق کے راستہ پر اور اسلام کے طریقہ پر۔۱۴۱ - اَللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَ تَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ