حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 160 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 160

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 160 مناجات ولی اللہ فِي أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُلُوبِنَا وَاَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّيَّاتِنَا وَ تُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ وَ اجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمَتِكَ مُثْنِيْنَ بِهَا قَابِلِيْهَا وَاتِمَّهَا عَلَيْنَا (ابوداؤ د کتاب الصلوۃ حدیث نمبر ۹۶۹) اے اللہ ! الفت ڈال ہمارے دلوں میں اور بنا دے ہماری بگڑی اور دکھلا دے ہم کو راستے سلامتی کے اور نجات دے ہمیں اندھیروں سے نور کی طرف اور بچا ہم کو بے حیائی کے کاموں سے وہ جو ظا ہر ہوں ان میں سے اور وہ جو پوشیدہ ہوں اور برکت دے ہمیں ہمارے کانوں میں اور ہماری آنکھوں میں اور ہمارے دلوں میں اور ہمارے بچوں میں اور ہماری توبہ قبول فرما۔تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا بہت مہربان ہے اور بنا ہم کو شکر گزار اپنی نعمتوں کا ثنا خوان-ان نعمتوں کی وجہ سے قبول کرنے والا انہیں اور پوری کر ان نعمتوں کو ہم پر۔سبیح و تحمید ۲۹ - اللَّهُمَّ أَنْتَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ - لَا شَرِيكَ لَكَ أَنْتَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ عَمَّا يُشْرِكُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا - اَنْتَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ - لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى - يُسَبِّحُ لَكَ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَقَدَّسَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ - (طبرانی جلدا احدیث نمبر ۴۵ بحواله موسوعه جلد ۲ صفحه ۱۹۶) الہی ! تو اللہ ہے۔نہیں کوئی قابل عبادت مگر تو۔تیرا کوئی شریک نہیں۔تو بادشاہ ہے۔تو پاک ہے۔تو سلامتی کا سر چشمہ ہے۔تو امن دینے والا ہے۔تو نگہبان ہے غالب ہے۔زبردست