حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 157
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 157 مناجات ولی اللہ اے ہمارے رب! تجھ پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم جھکے اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔اے ہمارے رب! ہمیں تو آزمائش میں نہ ڈال کافروں کی اور بخش ہمیں۔اے ہمارے رب ! بیشک تو ہی عزیز حکیم ہے۔۱۸ - رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَ إِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ (سورۃ الاعراف: ۲۵ ) الْخَاسِرِينَ اے ہمارے رب! ہم نے ظلم کیا اپنی جانوں پر اور اگر نہ بخشا تو نے ہم کو اور نہ رحم کیا ہم پر تو ضرور ہو جائیں گے ہم گھاٹا پانے والوں میں سے۔رو تزکیه نفس 19 - اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ ( بخاری کتاب الاذان ، حدیث نمبر ۷۴۴ ) الہی ! ڈوری ڈال میرے درمیان اور میرے گناہوں کے درمیان جس طرح تو نے ڈوری ڈالی ہے مشرق اور مغرب میں۔۲۰ - اَللَّهُمَّ اَعْطِ نَفْسِى تَقُوهَا وَ زَكَّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَ - اے میرے اللہ ! میری جان کو پر ہیز گاری عنایت کر اور پاک کر اس کو تو بہتر پاک کرنے والا ہے اسے۔تو اس کا والی ہے اور تو اس کا آقا ہے۔٢١ - اللَّهُمَّ طَهَرُ قَلْبِى مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِى مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِى مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِى مِنَ الْخِيَانَةِ - فَإِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ - (کنز العمال جلد ۲ حدیث ۳۶۶۰)