حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 156
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب مددکر کافروں کے مقابلہ میں۔156 توبه مناجات ولی اللہ ۱۵ - اَللَّهُمَّ إِنِّي أَتُوبُ إِلَيْكَ مِنَ الْمَعَاصِي اَبَدًا لَا أَرْجُعُ إِلَيْهَا أَبَدًا رَبِّ تَقَبَّلُ تَوْبَتِي - الہی ! میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں نافرمانیوں سے ہمیشہ کیلئے۔نہیں لوٹوں گا ان کی طرف کبھی۔اے میرے رب ! میری توبہ قبول کر۔(نصرت الہی) ٦ ١ - يَارَبِّ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْتُ - فَإِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ فَلَا تَكِلْنِي إِلَيْهَا أَبَدًا إِنَّكَ إِنْ تَكِلْنِي إِلَيْهَا فَإِنَّمَا تَكِلْنِي إِلَى ضُعْفٍ وَّعَوْرَةٍ وَّ ذَنْبٍ وَخَطِيئَةٍ وَإِنِّي لَا أَثِقُ إِلَّا بِرَحْمَتِكَ فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي جَمِيْعَهَا وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ اے میرے رب! تیری رحمت کی فریاد کرتا ہوں۔کیونکہ نفس بدیوں کا بہت حکم کر نیوالا ہے سونہ حوالے کی جینو مجھے اس کے کبھی تو نے اگر مجھے حوالے کیا اس کے تو تو مجھے حوالے کر دے گا کمزوری اور ننگ اور گناہ اور خطا کاری کے اور میں بھروسہ نہیں رکھتا مگر تیری رحمت کا۔سو تو بخش میرے گناہ سب کے سب اور میری طرف متوجہ ہو اور میری توبہ قبول فرما۔تو تو اب رحیم ہے۔توکل علی اللہ ) ۱۷ - رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ اَنَبُنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُه رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْلَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (سورة الممتحنة: ۵-۶)