حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 138
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 138 جامع مسند صحیح بخاری جزء پنجم علمی کارنامے یہ جلد ادارۃ المصنفین ربوہ کی کی جانب سے ۱۹۶۱ء میں شائع ہوئی۔اس جلد میں کتاب الصلوۃ کا بقیہ حصہ اور کتاب الجنائز شامل ہیں اور ۱۰۴۱ سے لیکر ۱۳۰۶ تک احادیث شامل ہیں۔یہ جلد ۱۹۴ صفحات پر مشتمل ہے۔ہے۔جامع مسند صحیح بخاری جز ء ششم یہ جز ءادارۃ المصنفین کی جانب سے ۱۹۶۳ء میں شائع ہوئی۔اس جزء میں کتاب الجنائز کا بقیہ حصہ، کتاب الزکوۃ اور کتاب المناسک کے ابواب شامل ہیں۔اس جلد میں ۱۳۰۷ نمبر سے لے کر ۱۵۵۶ تک احادیث شامل ہیں۔یہ جلد ۲۷۸ صفحات پر مشتمل مشتمل ہے۔جامع مسند صحیح بخاری جزء هفتم یہ جز ءادارۃ المصنفین کی جانب سے ۱۹۶۳ء میں شائع ہوئی۔یہ جلد کتاب المناسک کا بقیہ حصہ، ابواب العمرۃ اور کتاب الصوم پر مشتمل ہے جس میں ۱۵۵۷ حدیث سے لیکر ۱۸۳۷ تک احادیث شامل ہیں اور اس کے ۲۱۸ صفحات ہیں۔جامع مسند صحیح بخاری جزء ہشتم یہ جلد ادارۃ المصنفین ربوہ کی طرف سے ۱۹۶۷ء میں شائع ہوئی۔یہ جلد کتاب الصیام ،کتاب البیوع اور کتاب السلم کے ترجمہ و شرح پر مشتمل ہے جس میں ۱۸۳۸ سے لے کر ۲۱۱۴ تک احادیث شامل ہیں۔یہ جلد ۲۳ صفحات پر مشتمل ہے۔جامع مسند صحیح بخاری جزء نہم و دہم یہ جلد ادارة ا ۃ المصنفین ربوہ کی جانب سے پہلی بار ۱۹۶۸ء میں شائع ہوئی جس میں کتاب