ولادت سے نبوت تک — Page 3
پیش لفظ ن امام الہ ضلع کا ایک کمیشن تشکر کے سلسلے کی چھال ہوں پیش کش بفضل تعالی منظر عام پر آرہی ہے۔بعزیزہ بشری داؤد مرحومہ (سیکرٹری اصلاح وارشادی نے کمال لگن سے سیرت پاک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم یہ بچوں کے لئے خوبصورت کتب لکھیں۔یہ کتب بشری کی طرف سے صدقہ جاریہ ہیں۔کچھ کتابیں جو وہ اپنی حیات میں چھپوانے کی مہلت نہ پاسکی تھی اب پیش کی جیا رہی ہیں۔ولادت سے نبوت تک ، بچوں کے لئے سیرت کے موضوع پر بطرز سوال جواب لکھی گئی ہے۔عزیزہ بشری داؤد کی ذاتی زندگی میں معمول کے گفتار و کردار میں عشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جھلک نمایاں نظر آتی تھی۔یہی پیارا موضوع اُس کی تقاریر کا تھا اور کتب کے لئے بھی یہی اظہار عقیدت و محبت اس نے اپنا یا تھا۔وہ چاہتی تھی کہ سب کے دل میں پیارے آقا کی محبت رہنا بس جانے اور آپ کے خلق عظیم کے نمونے چلتے پھرتے نظر آئیں۔یہ فرمان الہی س تک پہنچے۔قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْكُمُ اللَّهُ ر ال عمران : ۳۲)