ولادت سے نبوت تک

by Other Authors

Page 10 of 90

ولادت سے نبوت تک — Page 10

تھے۔عام الفیل کا مطلب ہا ملنی والوں کا سال ہے۔چونکہ یہ بہت مشہور واقعہ تھا اس لئے ایک لمبے عرصہ تک اسی سے ماہ و سال کا حساب رکھا جاتا رہا لیکن بعد میں پیارے آقا کی ہجرت کی وجہ سے ہجری کیلنڈ مائے ہو گیا۔جس سال پیارے محمد پیدا ہوئے اسی سال خانہ کعبہ کو گرانے کے لئے یمن کا بادشاہ ابرہہ بہت بڑی فوج لے کر ملکہ پر حملہ آو۔ہوا تھا۔اس کی فوج میں ہاتھی بھی تھے لیکن خانہ کعبہ کی حفاظت کا وعدہ خدا تعالیٰ نے پہلے سے کیا ہوا تھا۔اس لئے اس کی فوج پرا با بیلوں نے کنکر برسائے جس کی وجہ سے ان میں پھیچک کی بیماری پھیل گئی اور ساری فوج برباد ہوگئی خود ابرہہ کے جسم کے حصے بھڑنے لگے اور وہ میں پہنچ کر مرگیاں بچہ بغیر لڑائی کے یہ سب ہو گیا۔ماں مکہ کا کوئی بھی آدمی مقابلہ پر نہیں آیا۔کیونکہ ان کے سردار حضرت عبدالمطلب نے کہہ دیا کہ جس کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا۔یہ گھر تو خدا تعالیٰ کا ہے۔اس لئے اس نے سب کو اپنے عذاب میں جکڑ لیا یہی تو وہ مقدس گھر ہے جس کے گرد طواف کرنے کا حکم حضرت ابراہیم نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے دیا تھا اور جب سے یہ گھر بنایا گیا ہے لوگ مسلسل اس کا طواف کر رہے ہیں۔اس کے گرد لبیک لبیک کہ کر چکو (طواف ) لگاتے ہیں۔اور ہم اس کی طرف منہ کر کے نمانہ پڑھتے ہیں یہی ہمارا قبلہ ہے۔بچہ اچھا۔ان ہاتھی والوں کے حملہ کی وجہ سے یہ سال عام الفیل کہلاتا ہے۔ماں یہی وجہ ہے۔اور پھر یہ واقعہ تو ایک نشان ہے۔کیونکہ اللہ میاں نے ے سیرت خاتم النبینم جلد اول صفحہ 114