وحی و الہام — Page 72
72 صلى الله عيسى عليه السلام إِذَا نَزَلَ يَحْكُمُ بِشَرِيْعَةِ مُحَمَّدٍ عَ دُوْنَ وَحْيِ جَدِيدٍ فَعْلِمَ أَنَّهُ مَا بَقِيَ لِلْاَوْلِيَاءِ إِلَّا وَحْيُ الْإِلْهَام “ 66 کہ جو وحی نئی شریعت پر مشتمل ہو ، وہ نبی کریم ﷺ کے بعد بند کر دی گئی ہے۔اسی لئے جب عیسی نزول فرمائیں گے تو وہ شریعت محمدیہ کے مطابق فیصلہ دیں گے کوئی نئی وحی پیش نہ فرما ئیں گے۔اس سے معلوم ہو گیا کہ اولیاء کے لئے صرف وحی الہام ہی باقی رہی ہے۔(۳) حضرت امام مہدی کے بارے لکھا ہے: إِنَّهُ يَحْكُمُ بِمَا الْقَى إِلَيْهِ مَلَكُ الْإِلْهَامِ مِنَ الشَّرِيعَةِ وَذَلِكَ أَنَّهُ يُلْهِمُهُ الشَّرْعَ الْمُحَمَّدِيَّ فَيَحْكُمُ بِهِ كَمَا أَشَارَ إِلَيْهِ حَدِيثُ الْمَهْدِي أَنَّهُ يَقْفُوْ أَثَرِى لَا يُخْطِيُّ فَعَرَّفَنَا صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ مُتَّبِع لَا مُبْتَدِعٌ وَ أَنَّهُ مَعْصُوْمٌ فِي حُكْمِهِ إِذْ لَا مَعْنَى لِلْمَعْصُوْمِ فِى الْحُكْمِ إِلَّا أَنَّهُ لَا يُخْطِيُّ وَ حُكْمُ رَسُوْلِ اللَّهِ لَا يُخْطِيُّ فَإِنَّهُ لَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوْحَىٰ وَقَدْ أَخْبَرَعَنِ الْمَهْدِي أَنَّهُ لَا يُخْطِئُ وَجَعَلَهُ مُلْحَقًا بِالْأَنْبِيَاءِ فِي ذلِكَ الْحُكْمِ “ 66 الیواقیت والجواهر جزء 2 صفحہ 145 مبحث 65) یعنی الہام کا فرشتہ شریعت کا جو مفہوم اس (مہدی ) کو سکھائے گا اس کے مطابق ہی وہ فیصلہ دیا کرے گا۔یہ اس لئے کہ وہ اس کو شرع محمدی الہام کرے گا اسی کی طرف نبی کریم ﷺ کی مہدی والی حدیث اشارہ کرتی ہے فرمایا کہ وہ میرے پیچھے پیچھے آئے گا اور غلطی نہیں کرے گا۔اس طرح حضور ﷺ نے ہمیں بتا دیا کہ وہ (مہدی ) متبع ہوگا کوئی نئی بات نہیں بنائے گا اور وہ اپنے فیصلے میں معصوم ہوگا کیونکہ غلطی سے پاک ہونے کے یہی