وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 56 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 56

۵۶ کھولے گئے کہ مسیح موعود عیسائیوں کا کذب دنیا پر ظاہر کر دیں گے۔د عینی شرح بخاری ج ۵ ص ۸۴ ) اس نقطہ نظر سے جب اس آیت کے سیاق وسباق پرستند بر کیا جائے تو اس میں یہ حیرت انگیز پیشنگوئی معلوم ہوتی ہے کہ جب وَمَا قَتَلُوهُ وَ مَا لبوں کے قرآنی نظریہ کی تائید و تصدیق میں واقعاتی شہادتیں اور تاریخی اکتشافات منصہ شہود پر آجائیں گے تو حضرت مسیح کی حقیقی شخصیت بے نقاب ہو جائے گی اور اپنی بند پردازی اور غیر معمولی کمی صلاحیتوں پر ناز کرنے والے وہ لوگ جو در حقیقت اہل کتاب میں اور نیچے دل سے خدا پر اور اس کی کتابوں پر ایمان لاتے اور عمل کرتے ہیں وہ آخر کار قرآن کو خدا کا کلام یقین کر کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آئیں گے اور حسین طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مدینہ قرآن سے فتح ہوا افتتحت المدينة بالْقُرْآنِ الْجامِعُ الغير للسيوطى ) ٹھیک اسی طرح قرآن کی اس زندہ صداقت سے مغربی اور مشرقی اقوام کے دل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جیتے جائیں گے پس یہی وہ محیر العقول انکشاف تھا جس نے امریکہ یورپ اور افریقہ الغرض پوری دنیا کور داخل اسلام کرنے کا وسیع دروازہ کھول دیا جیسا کہ سید نا المهدی الموعود علیه السلام نے بھی قریباً پون صدی پیشتر فرمایا کہ ہر انی کی نہر نگر نانبار کے محلہ میں ثابت ہوگئی ہے اور یہ وہ بات ہے جو دنیا کو ایک زمانہ نہ میں ڈال دے گی کیونکہ اگر مسیح صیب پر مرے تھے تو یہ قبر کہاں سے آگئی۔نیز فرمایا کہ : (3190) اس واقعہ کے ثابت ہونے سے بیسائی مذہب کو وہ صدمہ پہنچتا ہے جو اس چھت کو پہنچ سکتا ہے جس کا تمام بوجھ ایک شتر می تا اختر یونا