وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 55 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 55

۵۵ کیا کہ مسیح ابن مریم فوت ہو چکا ہے چنانچہ اس کا الہام یہ ہے کہ مسیح ابن مریم رسول اللہ فوت ہو چکا ہے اور اُس کے رنگ میں ہو کر وعدہ کے موافق تو آیا ہے وکان وَعْدُ اللهِ مَفْعُولاً - ر ازالہ اوہام صفحه - 04- ۵۶۲ طبع اول ) تبر مسیح سے متعلق بے نظیر تحقیق اور غلبہ اسلام سے اسکا تعلق دسمبر شہداء میں حضرت مہدی موعود علیہ اسلام نے حضرت مسیح ناصری کے سفر کشمیر اور آپ کی قبر کا انکشاف کر کے پوری عیسائی دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔اس بارے میں آپ نے یہ معرکہ آرا تحقیق اس شان سے قرآن شریف ، حدیث نبوی ، با میل ، تاریخ اور ہندوؤں اور بدھوں کی قدیم روایات کی روشنی میں پایہ ثبوت تک پہنچا دی کہ اسلام کے کسی دشمن کو دم مارنے کی گنجائش نہ رہی۔یہ لاجواب تحقیق قرآنی صداقت کا شاہکار ہے کیونکہ قرآن مجید میں ہے ان مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ ر النساء آیت ۱۶۰) حضرت عکرمہ، حضرت عباس اور حضرت علی بن طلحہ جیسے بزرگ صحابہ کے نزدیک بہہ کی ضمیر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اشارہ ہے اور حضرت ابی بن کعب کی دوسری قراء ت کے مطابق موتہ " کی ضمیر اہل کتاب کی طرف موته۔جاتی ہے۔( تفسیر کشاف از حضرت علامہ زمخشری متونی شده التفسير المظهری از حضرت قاضی محمد ثناءالله صاحب عثمان حنفی متونی ۱۳۹۵ تفسیر ترجمان القرآن از نواب محمد صدیق حسن خان قنوجی متوفی شاه جناب الہی کی طرف سے حضرت علامہ بدرالدین شارح بخاری پر کسی مصلیب کے یعنی