وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 5
سمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تحدة وَنُصَلَى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيم وَعَلَى عَبْدِي امنيت و موعود وفات مسیح احا اسلام أيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُو اللَّهِ وَلِرَسُولِ إِذَا دعَاكُمْ لِمَا يُحييكُمْ (الانقال : ٣٥) مضمون کی اہمیت۔۔برادران اسلام ! موضوع تقریر ہے ، وفات مسیح ناصری علیہ السلام اور احیاء اسلام " عہد حاضر کا یہ ایک نہایت اہم مضمون ہے کیونکہ حضرت مسیح ابن مریم علیہ السلام انجیل کی رُو سے بھی محض " صبح کا ستارہ تھے کہ جو اپنے بعد مطلوب کائنات مقصود کائنات اور مرکز کا ئنات حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی خوشخبری دینے کے لیے ظاہر ہوئے اور آفتاب محمدیت کے افق بطی پر طلوع ہونے سے قبل ہی غائب ہو گئے۔لہذا اگر ایک ات مکاشفہ بات آیت ۲۶