وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 48
وسلم - إِنَّ اللَّهَ وَمَنْشِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ( نزیاق القلوب مت ) حضرت مهدی موعود کی پر شوکت دعوت فیصلہ اس دعوئی کے عملی ثبوت کے طور پر آپ نے دنیا بھر کے عیسائی پادریوں اور دوسرے تمام دشمنان اسلام کو میدان مقابلہ میں لگانا اور انہیں یہ فیصلہ کن اور پرشوکت دعوت دی کہ : میں دیکھتا ہوں کہ اسلام کے ماننے سے نور کے پیشے میرے اندر بہہ رہے ہیں اور محض محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے وہ اعلیٰ مرتبہ مکالمہ الہیہ اور اجابت دعاؤں کا مجھے حاصل ہوا ہے کہ تو بجز پیچھے نبی کے پیرو کے اور کسی کو حاصل نہیں ہو سکے گا اور اگر ہندو اور عیسائی وغیرہ اپنے باطل معبودوں سے دعا کرتے کرتے مر بھی جائیں تب بھی ان کو وہ مرتبہ نہیں مل سکتا اور وہ کلام الہی جو دوسرے خنی طور پر اس کو مانتے ہیں میں اس کوشن رہا ہوں اور مجھے دکھلایا اور بلا یا گیا اور سمجھایا گیا ہے کہ دنیا میں فقط اسلام ہی حق ہے اور میرے پن ظاہر کیا گیا کہ یہ سب کچھ به برکت ب پیروی حضرت خاتم را امضاء لی اللہ علیہ کی تجھ کو ملا ہے اور جو کچھ لاہے اس کی نظیر دوسرے مذاہب میں نہیں کیونکہ وہ باطل پر ہیں۔اب اگر کوئی پہنچ کا طالب ہے۔۔۔۔۔۔اس کے لیے یہ خوب موقعہ ہے جو میرے مقابل پر کھڑا ہو جائے اگر وہ امور غیبیہ کے ظاہر ہونے اور دعاؤں کے 14