وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 38 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 38

٣٨ بزرگان سلف کی طرف سے سازش کا انکشاف مین اس وقت جبکہ اسلام اور عیسائیت کی تبلیغی جنگ زور پکڑ رہی تھی مسلم اسلام حضرت علامہ ابن قیم گر ۲۹۱ - ۷۵۱ھ) نے مسلمانوں کو اس سازش سے آگاہ ابن گد کیا کہ صعود شیخ کا عقیدہ جس کی آڑ میں عیسائی حملہ آور ہو گئے ہیں خالص سیحی عقیدہ ہے میں کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔چنانچہ انہوں نے زاد المعاد (جلد اصثہ ) میں لکھا : اما ما يد كَرُعَنِ المَسيحَ أَنَّهُ رُفِعَ إِلَى السَّمَاءِ وَلَهُ ثَلَاثَةٌ وَ لا تُون سَنَةٌ نَهُذَا لَا يُعْرَفُ لَهُ أَثَرُ صل (ترجمه) به جو ذکر کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ اسلام تینتیس سال کی عمر میں آسمان پر اٹھائے گئے اس کا ثبوت کسی مر نوع مستقبل حدیث سے نہیں ملتا۔شهره آفاق حنفی عالم و فقیہ حضرت علامہ ابن عابدین الشامی متوفی ۲۵ ہجری اجن کی ردالمختار فتاوی عالمگیری کی طرح بہت شہرت رکھتی ہے ) فرماتے ہیں : وَهُوَ كَمَا قَالَ فَإِنَّ ذَلِكَ إِنَّمَا يُرْوَى عَنِ النَّصَارَى : تفسير فتح البيان جلد و نه از نواب صدیق حسن خال متوفی ۱۳۰۷ ه ر سر ۱۸۸۹ء) یعنی حضرت امام ابن قیم کا نظریہ درست ہے۔واقعی یہ عقیدہ مسلمانوں میں عیسائیوں سے ہی آیا ہے۔همه عید هائیان را از مقابل خود مرد دادند دلیری با پدید آمد پرستاران میت را