وفا کے قرینے — Page 52
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 52 52 خیر مقدم حضرت خلیفہ مسیح الثانی مکرم حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب بر موقع واپسی از سفر یورپ جب 24 نومبر 1924ء دوشنبہ کے روز حضرت خلیفہ اسی الثانی فر یورپ سے نہایت کامیابی کے ساتھ واپس قادیان میں تشریف لائے تو بعد نماز عصر ایک عظیم الشان مجمع کی موجودگی میں بیت اقصیٰ کے اندر اہلِ قادیان کی طرف حضور کی خدمت میں ایک ایڈریس پیش کیا گیا۔یہ نظم اسی موقع کے لئے کہی گئی تھی اور سید عبدالغفور ابن میر مہدی حسن صاحب نے ایڈریس کے پیش ہونے سے پہلے نہایت خوش الحانی کے ساتھ حاضرین کو پڑھ کرسنائی تھی۔(محمد اسمعیل پانی پتی ) ہے شکر صد شکر! جماعت کا امام آتا لله الحمد ! کہ بانیل مرام آتا ہے زیب دستار کیسے فتح و ظفر کا سہرا ولیم کنکر رکے اور فاتح اور فاتح شام آتا ہے مغرب الشمس کے ملکوں کو منور کر کے اپنے مرکز کی طرف ماہ تمام آتا ہے پاس مینارِ دشقی کے بصد جاه و جلال ہو کے نازل یہ مسیحا کا غلام تھے آتا ہے 1 william conqueror ولیم اول جس نے انگلستان کو فتح کیا تھا۔2۔غلام یعنی پسر 2°