وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 24 of 508

وفا کے قرینے — Page 24

حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ 24 حضرت حکیم الامت مولانا نورالدین خلیفه مسیح الاول کا ہر فرد مکرم نسیم سیفی صاحب ربوه ہو گر نور دیں صد آفریں آسماں بھی کہہ اٹھے زندگی کی ظلمتیں کافور ہوں دل میں بجلیاں ہوں جاگزیں گھڑی ہر ہر آن ہر لحظه سفر معرفت کے شوق کی حد ہی نہیں راہ مولا میں لئے ہر جان و دل صدقِ دل ہو آپ ہی اپنی مثال مدعائے زیست ہو جاں آفریں کچھ ثار سجدة طاعت کی حامل جبیں دیں راستی ہو محور دنیا ہو امام وقت پر خدمت انسان افتخار انکسار و عجز فطرت کے امیں فرد ملت ہے ملت فرد سے آگیا ہونٹوں راز حسیں