وفا کے قرینے — Page 23
حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ 23 نورالدین مکرم عبدالخالق صاحب از مظفر نگر میرے دردِ دل کی دوا نور دیں ہے مرا مقتداء پیشوا نور دیں ہے که خلافت کا لعل درخشاں مرا نور دیں ہے مرا نور دیں ہے ہوا تجھ ނ اسلام روشن جہاں میں مرحبا مرحبا نور دیں ہے تو نور خدا تو ہے نور احمد 6 تو نُور علی نور کیا نور دیں ہے مجھے بھی تو کر نوردیں ހނ منور سجدة شعر دیں دار بھائی یہی آپ التجا نور دیں کریں فضل خدا سے ملا نور دیں ہے میں سو جاں سے تجھ پر تصدق نہ کیوں ہوں ترے ہاتھ میری شفا نور دیں ہے تو چل سر کے بیل خدا کا پیارا محمد کا شیدا ابوبکر صدیق صدیق سا نور دیں ہے قادیاں عبد خالق وہاں تیرا رونق فزا نور دیں ہے