وفا کے قرینے — Page 455
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 455 میرے حضور حضرت مسرور زندہ باد حق نے کیا ہے آپ کو مامور زندہ باد عصر رواں کے ناصر و منصور زندہ باد پیچھے ترے قدم بہ قدم بڑھتے جائیں ہم ہر گام پہ خلوص کی شمعیں جلائیں ہم جشن تشکر منا ئیں ہم کچھ اس طرح آؤ! کہ آج جشن تشکر منائیں ہم مکرم مبارک احمد عابد صاحب ہماری سر بلندی ہے فقط اس کی غلامی میں ہماری ہر فضیلت ہے اسی دستار والے سے سیہ وہ چھتری ہے چھائی ہے جو دنیا کے کناروں تک یہ وہ چشمہ ہے جو رو کے نہیں روکتا ہمالے سے یہ صد سالہ مئے عرفاں کی وہ بزم ہے عابد کہ دنیا ہے سنور جاتی یہاں ہر ایک پیالے سے