وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 436 of 508

وفا کے قرینے — Page 436

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایده ال تعالى بنعبد العزيز 436 خلافت جوبلی کا مبارک سال 2008 مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب خلافت جوبلی کا سال ہم سب کو مبارک ہمارے واسطے یہ سال رحمت ہو بشارت ہو خلیفہ وقت مرکز میں نرالی شان سے جائیں جماعت کے لئے یہ سال مولیٰ کی کرامت ہو ہماری مشکلیں سب دور ہوں مولیٰ کی رحمت سے کھلیں جب در ترقی کے خدا کی خاص نصرت سے مسیح وقت پر بھٹکے ہوئے ایمان لے آئیں خدا کھولے صداقت ان پراپنے دست قدرت سے دعا مومن کی ہے یہ سال ہم پر رحمتیں لائے ہمارے دین و دنیا میں نمایاں برکتیں پائے