وفا کے قرینے — Page 423
حضرت خلیفة اصبح الخامس اید اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 423 سلطنت عہد بدست آئی قبیلے والو خامس میں نئے گھوڑوں پہ زمینیں ڈالو سونت کر تیغ دُعا نکلو ، رجز یہ گا لو شہسوار اور طرح کے ہیں یہ آنے والے اپنے مولا کے لئے جان سے جانے والے آسماں دُور نہیں اور زمیں قدموں میں سینے قرآن سے معمور ہیں، خواب آنکھوں میں اور کامل ہے یقیں جس کے سبھی وعدوں میں عشق میں اس کے، زمانے کو بدل جائیں گے کفر و ایماں کے فسانے بدل جائیں گے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب،لندن جو خلافت کے سائے میں آجائیں گے لطف و انعام مولی انعام مولی کو پا جائیں گے