وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 404 of 508

وفا کے قرینے — Page 404

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایده ال تعالى بنصر العزيز 404 خلافت خلافت ہے نعمت مکرم چوہدری اعظم نوید صاحب ہے نعمت ، خلافت انعام خلافت اسی سے ہیں تاریکیاں چھٹ تجدید دیں کا پیام گئیں اسی کی بدولت ہوئے دل ہیں رام لڑی میں جو اس کی پرویا گیا اسی کو کیا اسی سے دلوں کو ہے راحت علی نے ہے شاد کام خلافت بھی ہے اک سعادت کا نام کروں کیا بیاں اس کی میں خوبیاں اسی سے ہے جاری مئے حق کا جام خدا کا عظیم ایک احسان ہے ہوں میں بھی خلافت کا ادنی غلام نبوت سے لیتا ہے یوں برکتیں خدا کے حسیں سلسلہ کا نظام جو ہیں نیک فطرت غلام اس کے ہیں رہیں گے ہمیشہ وہ عالی مقام