وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 383 of 508

وفا کے قرینے — Page 383

حضرت خلیفہ مسیح انام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 383 فیضان خلافت مکر مدارشاد عرشی ملک صاحبه ہم جسم ہیں اور جان خلافت میں ہے اپنی زندہ ہمیں کر دیتا ہے عنوان خلافت راک کو اطاعت میں ہے سبقت کی تمنا ہے جماعت جو نہی فرمان خلافت تج دینا ہے دنیا کے مزے دین کی خاطر بیعت کا یہ مفہوم یہ عرفان خلافت اس سائے میں عافیت و آرام بہت ہے تا حد زمیں پھیلا ہے دامان خلافت اک تار میں بکھرے ہوئے دانوں کو پرویا کچھ کم تو نہیں ہم پہ یہ احسانِ خلافت عطى ہے میں چاہوں بھی گننا تو نہ گن پاؤں گی ہرگز بارش کی طرح برسے ہیں فیضانِ خلافت یہ بخشش ہے خدا کی منہاج نبوت میں نہاں جان خلافت اللہ نے خود تاج خلافت جسے بخشا عرشی وہی مہدی وہی سلطان خلافت