وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 372 of 508

وفا کے قرینے — Page 372

حضرت خلیفة اسم الخامس ایدہ اللہتعالی بنصرہ العزیز 372 یہ محبت کہاں سے آئی تھی؟ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب قدرت ثانیه کا اک مظہر رخصت ہوا مل کر محبت ترجماں ہر آنکھ ہر محبت تھی آنسوؤں محبت کہاں آئی تھی؟ خلافت کی جلوہ آرائی شوق کی پذیرائی حجابانہ والہانہ تھی محبت کی کار فرمائی یہ محبت کہاں سے آئی تھی؟ گریاں کے مہماں دونوں فراق و وصال کے لمحے محبت سے پھوٹ کر نکلے جذبہ مثال کے لمحے یہ محبت کہاں سے آئی تھی؟