وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 371 of 508

وفا کے قرینے — Page 371

حضرت خلیفہ مسیح انام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 371 یہ لازم ہے حد ادب میں رہیں یہی ایک تقاضا اطاعت کا ہے ہمیں حکم ہے اُسجدوا اور بس که انکار شیوه شقاوت کا خلافت تو اس دور کی آن ہے دور، دور احمدیت کا ہے ہے نعمت تو جاری رہے گی سدا ہے یہ وقت آج تحدیث نعمت کا کیا کہہ دیا ایک نادان نے جو قول اس کا باعث اذیت کا ہے ہم اس کی محبت وہ دور خلافت ہے مسرور کا وہ مہبط خدا کی عنایت کا ہے سے مسرور ہیں محبت کا مرکز ہماری ابھی ہے رواں کارواں یکجہت ہے یہ اعجاز اس کی قیادت کا ہے ہمیں اس سے نسبت غلامی کی ہے ناہید رشته ارادت کا ہے