وفا کے قرینے — Page 350
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 350 ہ ہو گئی اندھیر دُنیا تو جدا جس دم ہوا اشکبار آنکھیں ہوئیں اور دل ہمارا بجھ گیا ر رو رہے ہیں تیرے شیدائی جدائی میں تری چ تو یہ ہے ہو گئی بے کیف اپنی زندگی ا آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے سبزه نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے ح حسن عالم تاب تیرا جلوہ گر ہے آج بھی یاد تیری ہمدم شام و سحر ہے آج بھی م میرے طاہر اگلر سے تو بر سر پیکار تھا تیرا دم اعدائے ملت کے لئے تلوار تھا دردِ دل سے اب ترے محمود کی ہے یہ دُعا تیرے مرقد پر کرے نازل خدا رحمت سدا