وفا کے قرینے — Page 331
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 331 تھی تو ہلکی سی اک صدا لیکن مل گیا اس کو ایسا استحکام ایک سو ہمیں ملک ہیں ایسے جن میں سنتے ہیں اس کو خاص و عام زندگی بخش ہے نسیم یہ بات اس سے بڑھ کر ہو اور کیا انعام مکر مہامۃ الرشید بدر صاحبه تو ٹھنڈی گھنی چھاؤں سے لبریز شخص تھا سائے میں ترے دھوپ کا نہ لو کا اثر تھا ہر رنگ تیرا رنگ تھا ، ہر حسن تیرا حسن تو نازش گل ، تو نازش صد شمس و قمر تھا تو ابر تھا جو برسا سدا خشکی تری پر خالی تیرے اس فیض سے نہ بحر تھا نہ بر تھا