وفا کے قرینے — Page 300
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 300 جلوہ گر ہو گی قدرت ثانی ہو رک نہ پائے گا کارواں اپنا گا پورا يُمَكِّنَنَّ لَهُمُ پاؤ گے پاؤ گے وفا امن پھر خوف کی جگہ لے کر وجہ تسکین کا صلہ تمکنت ہو گا تھام لے گا کوئی تو ہاتھ اپنا یقیں مجھ کو دے گا کوئی صدا ہے جانے والے تری محبت کو دل کی دھڑکن کے ساتھ رکھیں گے روح ناصر ! تری امنگوں میں اپنی آرزو کو ڈھالیں گے ہر راه منزل زندگی کے چراغ تیری یادوں روشنی لیں گے ނ تیرے قدموں کے برگزیدہ نشاں رہ نوردوں کو حوصلہ دیں گے عظمت کام آئے گی تیری فکر زیست کی عظمتیں بھی دیکھیں گے