وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 299 of 508

وفا کے قرینے — Page 299

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم الله تعالی 299 تیرے نظارے آنکھ کی ٹھنڈک تیرا ہر تیری گلیوں میں تیرے دیوانے نغمہ دل کو گرمائے شکست دل آئے اپنے سجدے سمیٹ کر لائے آبله آج پھر حکمِ اسْجُدُوا ہر طرف تپتی دھوپ کی تیزی ٹھنڈے ٹھنڈے ترے گھنے سائے چاند روشن رہے سدا 12 تیرا سورج بھی نہ گہنائے وقت پھر لے گا امتحاں تیرا آگیا تجھ میں کارواں تیرا احتیاط ! احتیاط ! ہمسفرو ! آگیا پھر مقام بیم رجا قافله آگیا دورا ہے اور اپنے سجدوں کو سالار پر قافله رہا رو وہ سوز دروں راکھ ہو جائے جس سے رُوح ابا