وفا کے قرینے — Page 243
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 243 پھلا ! پھولا ! سے گلزار خلافت ہے مکرم مبشر احمد راجیکی صاحب تعالیٰ الله علمدار خلافت بہر جانب ہیں انصار خلافت دل ناصر میں اسرای الہی انوار خلافت ناصر سکینت یقیں بخش انداز تخاطب افروز گفتار خلافت یکسر احسان ہے سراپا ہے حسن کہوں کیا تجھ سے کردار خلافت خدا کا وصل کشتِ دیں کا حاصل خدا کا ذکر شہکار تذلل یہی نبوت کے حقائق جو 6 ہے خلافت دردمندی اشک ریزی راه دلدار نہ مجھے وہ کیا جھیں گے اسرار خلافت خلافت خلافت ہے نبوت ہے نبوت کی نگہدار نگہدار خلافت