وفا کے قرینے — Page 242
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی تیرے رندوں کی ہے 242 دعا دن رات تیرے حاسد رہیں سدا بے نام ہر طرف نور ہو اُجالا ہو احمدیت کا بول بالا ہو مکرم الحاج شیخ نصیر الدین احمد صاحب پہلی قدرت کی صداقت کا نشاں وہ نافلہ دوسری قدرت کا مظہر ہو گیا جو تیسرا ہو کے باطل کے مقابل تو نے اے شیر خدا مصلح موعودؓ کے نقش قدم کو پا لیا سن پیام اس کا نصیرسُن کے اوروں کا بتا پیار ہو سب کے لئے نفرت نہیں شیوہ تیرا